***کشتی ھے نہ ساحل ھے*** *** Kashti Hai Na Saahil Hai *** Full Kalaam #Urdu And Roman #English #Lyrics #sakinahussain123 #paigam_e_marifat #sufi #irfanikalam #irfani #rizwansahab #ishq #kalam #fqeeri #faqeer #marifat #azizuddinwrizwan #wajood #insan #noor #aaqil #kamil #jaahil #aalim #zalim #wehdat #samandar #gehrai #qadri #chishti #qalandar ***کشتی ھے نہ ساحل ھے*** وجود حضرتِ آدم میں ایسا نور داخل ھے جبھی تو حضرتِ آدم قدم بوسی کے قابل ھے یہ مانا آسمانوں پر فرشتے ہونگے نورانی مگر جو نور ہم میں ھے کہاں اس کے مماصل ھے حقیقت میں دل مومن اگر ھے عرش کے قابل دل مسلم، دل کافر بتاؤ کس کے قابل ھے دلوں سے کلمہ پڑھنے والوں کو مومن نہیں کہتے جو کلمےکو سمجھتا ھے وہی مومن ھے کامل ھے خدا نے سارے عالم کو بنایا آئینہ خانہ جو اِس عالم میں اندھے ہیں، انہیں کیا خاک حاصل ھے عجب ہے حال وحدت کے سمندر کا سبحان اللہ ھے انحد اِس کی گہرائی نہ کشتی ھے نہ ساحل ھے وہی رضوان ھے جس کو جانتے ہیں جاننے والے نہ عاقل ھے نہ کامل ھے نہ ظالم ھے نہ جاھل ھے Wajood e Hazrat e Adam Me Aysa Noor Daakhil Hai, Jab...
Posts
Showing posts from 2019